بٹگرام چیئر لفٹ واقعہ: نگران حکومت کے پی کا تمام کمرشل و رہائشی چیئر لفٹس کے معائنے کا حکم، چیئر…
پشاور: نگران حکومت خیبر پختونخوا نے بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد تمام اضلاع کی انتظامیہ کو کمرشل اور رہائشی چیئر لفٹس کے معائنے کی ہدایت دیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی۔
نگران صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ …