تحریک انصاف اصلاحات میں ناکام ،گورنر بنا کر سائیڈ لائن کردیا گیا: چودھری سرور
لندن : برطانیہ کے دورے پر گئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ میں سینیٹ کا رکن تھا گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن کردیا جس کا بعد میں پتا چلا۔
لندن میں پریس کانفرنس…