براؤزنگ ٹیگ

Car

تین گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر تین کاروں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال…

 ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے  ابوالحسن اصفہانی روڈ پر   گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 1 خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی مقتول لڑکی کی شناخت لاریب اور لڑکے کی احسن نام سے ہوئی ہے۔ ڈی ایس…

گاڑ ی برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سےٹکرا گئی،ڈرائیور گرفتار

لندن: گاڑی برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے ٹکراگئی ۔ ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کےگیٹ…

وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی ۔ گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کا ٹائر موٹروے پر برہان کے قریب پھٹا۔ ٹائر پھٹنے کے باوجود خوش قسمتی سے وزیر دفاع…

یو اے ای میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کا اجراء

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس جاری کر دی گئیں جس کے ذریعے شہری ملک سے محبت کا اظہار کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہری اب اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کے زریعے ملک سے محبت کا اظہار کرسکتے ہیں، ابوظبی…

گوجرہ موٹروے پر لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی میں ملوث دوسرا ملزم رمضان بھی گرفتار

فیصل آباد: گوجرہ موٹروے پر 18 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کے دلخراش واقعے میں ملوث دوسرے ملزمان رمضان کو بھی گرفتار کر لیا گیا جبکہ واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے، لڑکی کے میڈیکل میں زیادتی کے شواہد مل گئے ہیں۔…

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی گاڑی ای چالان نادہندہ نکلی

لاہور: سیف سٹی اتھارٹی نے 7 ای چالان جمع نہ کروانے کے باعث وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی گاڑی کو بند کر دیا ۔ سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق ، فیاض الحسن چوہان کی گاڑی ای چالان نادہندہ تھی جن پر 7 ای چالان واجب الاادا تھے ۔ مقررہ…

مودی کو بڑا دھچکا :  فورڈ نے بھارت میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن : امریکا کی کار ساز کمپنی فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈیا میں کار بنانے کے دونوں پلانٹ بند کر رہی ہے۔ کمپنی کے ایک اعلان کے مطابق وہ سنہ 2022 کی دوسری سہ ماہی تک ریاست گجرات اور تمل ناڈو میں اپنے کارخانے بند…