براؤزنگ ٹیگ

Cabinet Meeting

کابینہ میں ردوبدل کی اطلاعات درست نہیں‘ وزیر اعظم ہا ؤ س

اسلام آباد:وزیراعظم ہائوس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ذرائع وزیراعظم ہائوس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل سے متعلق شائع ہونے والی خبروں اور اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں کسی بھی…

وزیراعظم نے کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا بھی سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق…

گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادی دوگنا کرنے کے لئے بڑے پیکج کی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادکاری کو دوگنا کرنے کے لئے 317 ملین ڈالرز کا پیکج منظور کرلیا ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسرائیلی کابینہ نے گولان ہائٹس کے علاقے میں 5 سال کے دوران 7،300 یہودیوں کو بسانے…

کوئی وزیر بیرون ملک نہیں جائے گا ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو بڑا حکم دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانےسے روک دیا ،کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم نے تمام وزا کو ہدایت کی کہ آئندہ کوئی وزیر 3 ما ہ کیلئے ملک سے باہر نہ جائے گا ۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے اندر سے…

پاکستان میں کتنے ہزار افراد نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دیں،اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد:سینٹ کے اہم ترین اجلاس میں وزارت داخلہ نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دینے والوں کے حیران کن اعداد و شمار پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے سینٹ میں پیس کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق جنس کی تبدیلی کیلئے…

اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خان اِن ایکشن

اسلام آباد:پی ڈی ایم کی طرف سے حکومت مخالف تحریک چلانے کے اعلان کے بعد حکومتی مشینری حرکت میں آگئی ،اپوزیشن کی حکومت کے خلاف تحریک کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے  صلاح مشورے شروع کردئیے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں…

کابینہ اجلاس میں پنڈورا پیپرز کے معاملے پر وزیر اعظم کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنڈوراپیپرز سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے ،کابینہ اجلاس میں پنڈورا پییز کے معاملے پر وزیر اعظم کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان…

ایبسلوٹلی ناٹ(Absolutely Not) کہنے کی قیمت چکانا پڑتی ہے :فواد چوہدری 

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے قومیں اپنی قیمت ادا کرتی ہیں ،آج پاکستان کو بھی ایبسلوٹلی ناٹ(Absolutely Not)کہنے کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے ،ہماری قوم ایک مضبوط قوم ہے جو اپنی پہنچان کیلئے ہر قیمت چکا سکتی ہے ۔…

کابینہ اجلاس: اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس کی سمری مسترد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد…

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ،تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی خبر

اسلام آباد:وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں  اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری سے متعلق منظوری پر غور کیا جائیگا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق  وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی…