کوئی وزیر بیرون ملک نہیں جائے گا ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم دیدیا

87

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو بڑا حکم دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانےسے روک دیا ،کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم نے تمام وزا کو ہدایت کی کہ آئندہ کوئی وزیر 3 ما ہ کیلئے ملک سے باہر نہ جائے گا ۔

وفاقی کابینہ اجلاس کے اندر سے بڑی خبر باہر آگئی ،وزیر اعظم نے کفایت شعاری اپناتے ہوئے تمام وفاقی وزرا کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی ،عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے ۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا تمام وزا ملکی معاشی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں ۔

تبصرے بند ہیں.