ایکس پرو (TweetDeck) : مفت سہولت ختم، اب ادائیگی کرنا پڑے گی
سان فارانسسکو: ایکس نے اپنی مقبول تھرڈ پارٹی ایپ، TweetDeck (جسے اب XProکہا جاتا ہے ) کے لیے ایک پے وال متعارف کرایا ہے. صارفین کو ایپ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے بلیو سبسکرپشن کی ضرورت ہو گی۔
TweetDeck جسے اب X Pro کہا جاتا…