براؤزنگ ٹیگ

Bilawal Bhutto

وزیراعظم کےطالبان کی عبوری حکومت تسلیم کرنے  کےبیان کا خیر مقدم کرتے ہیں:بلاول بھٹو

کراچی :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا وزیراعظم  کےطالبان کی عبوری حکومت  تسلیم کرنے   کےبیان کا خیر مقدم کرتے ہیں،لیکن انہیں پاکستان میں بھی اس موضوع پر سب کی رائے لینی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو…

بلاول بھٹو نے بجلی کے بلز پر 35 فیصد انکم ٹیکس مسترد کر دیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلز میں 35 فیصد انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہو چکا ہے ، بجلی کے بلز پر انکم ٹیکس مسترد کرتے ہیں ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بجلی کے بلز پر انکم ٹیکس…

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول پانچ روپے مزید مہنگا ہوگیا، خان صاحب! قوم کے اچھے دن کب آئیں گے؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے…

ڈٹ جائو یا راستے سے ہٹ جائو ،بلاول ،شہباز آمنے سامنے 

دنیا پور:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک دفعہ پھر مسلم لیگ ن کے اندرونی اختلافات کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ اس وقت شہباز شریف کو دبنگ سیاست کرنی چاہیے ،شہباز شریف اپوزیشن لیڈر کا کردار نبھائیں یا ہمیں اپنا لانے دیں ۔ چیئرمین…

حکومت کا مقابلہ پٹواری سے نہیں اور نہ ہی فضل الرحمٰن سے ہے: بلاول

سکھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی تنہا غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ کر رہی ہے ، باقی سب بھاگ چکے ہیں ۔ حکومت کا مقابلہ پٹواری سے نہیں اور نہ ہی فضل الرحمٰن سے ہے ۔ سکھر میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

بنی گالہ کے ڈاکو جتنی بڑی ڈکیتی کرتے ہیں فیاض چوہان اتنا زیادہ شور مچاتے ہیں: حسن مرتضی

لاہور: پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی کا فیاض الحسن چوہان کو جواب بولے ، بنی گالہ کے ڈاکو جتنی بڑی ڈکیتی کرتے ہیں فیاض چوہان اتنا زیادہ شور مچاتے ہیں ۔ حسن مرتضی نے فیاض الحسن چوہان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وچوں وچوں…

یہ خان صاحب کی پہلی اور آخری حکومت ہے :بلاول بھٹو 

ٹنڈوالہ یار:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے جیالوں کو میدان میں اترنے کیلئے ایک بار پھر تیار ہونا ہوگا،جب بھی سلیکٹڈ حکومت آتی ہے وہ عوام کا خون چوستی ہے،ہم سب کو مل کر اس حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا اور عمران خان جان لیں یہ…

بلاول نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کی بات کرکے پی ٹی آئی قیادت کی دوڑیں لگوادیں

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ان ہاؤس تبدیلی کی بات کے بعد پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کی دوڑیں لگ گئیں ۔ جہانگیر ترین گروپ سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سکواڈ کے رابطے ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے ارکان کو…

گریٹر اقبال پارک لاہور کے واقعے پر بہت افسوس اور شرمندگی ہوئی: شہباز شریف

لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا کہ گریٹر اقبال پارک لاہور کے واقعے پر بہت افسوس اور شرمندگی ہوئی ۔ اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات سے سر شرم سے جھک جاتا ہے ۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ معاشرہ کس طرف جا رہا ہے…

جماعت اسلامی کی مجوزہ انتخابی اصلاحات

پیپلز پارٹی کے چیئر مین نے قبل از وقت نئے انتخابات کا عندیہ دے کر کارکنان کو تیاری کرنے کو کہا ہے، اِنکی امریکہ یا ترا سے اسکی کوئی نسبت ہے بھی یا نہیں، اس بابت راوی خاموش ہے تاہم اپوزیشن اتحاد پھر سے متحرک ہو چکا ہے،نیز پنجاب کے پردھان…