براؤزنگ ٹیگ

Bilawal Bhutto

موجودہ حکمرانوں نے عوام سے آئینی آزادی بھی چھین لی، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس معاملے میں ہاتھ ڈالا اور وہاں پر ہی تباہی آئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے قائد عوام روڈ پر واقع آصف سومرو کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور آصف سومرو سے…

فارن فنڈنگ کے حوالے سے مریم نواز اور بلاول بھٹو کو تلاشی دینا پڑے گی: فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے مریم نواز اور بلاول بھٹو کو تلاشی دینا پڑے گی، یہ جوتے اتار کے بھاگنے کی تیاری میں ہیں لیکن ہم اس دفعہ انھیں ایسان نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ…

پاک بحریہ نے بھارتی عزائم کو بے نقاب کردیا ، بلاول بھٹو پاک فوج کو خراج تحسین

اسلام آباد :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی مسلسل تیسری کوشش تشویشناک ہے۔پاک بحریہ نے بھارت کو بے نقاب کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے…

بلاول سندھ کی فکر کریں جہاں غربت اور بے روزگاری عروج پر ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سندھ کی فکر کریں جہاں غربت اور بے روزگاری عروج پر ہے۔   وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو حکومت کے خلاف تحریک…

پی ٹی آئی کے مہنگائی کے سونامی سے عوام کو پیپلزپارٹی بچا سکتی ہے، بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی، مہنگائی کے اس طوفان سے پیپلزپارٹی ہی عوام کو بچا سکتی ہے ۔  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  پیٹرولیم…

بلاول بھٹو زرداری ماموں بن گئے

لاہور: بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد بلاول بھٹو آفیشلی طور پر ماموں بن گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے بختاور بھٹو…

وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی سلیکٹڈ کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے: بلاول

مظفرآباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح آزاد کشمیر میں بھی سلیکٹڈ کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے ۔ 10 تاریخ کو تیر پر ٹھپہ لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب کرانا ہے ۔ بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا تعزیتی پیغام بھی آگیا

کراچی:سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف کی فن کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ تعزیتی بیان میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے…

بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کا قیام امریکا میں ایک ہفتہ ہو گا۔ گزشتہ دنوں بلاول…

 آصف علی زرداری پر تاحیات نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی

کراچی :سابق صدر آصف علی زرداری پر تاحیات نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے درخواست گزار کی طرف سے آصف علی زرداری کی طرف سے اثاثے چھپانے کی درخواست دائر کی گئی ہے ۔ آصف علی زرداری کی نا اہلی کیلئے…