آریان خان منشیات کیس، این سی بی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ممبئی : بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور دیگر گرفتار افراد سے تحقیقات کے بعد این سی بی نے مزید چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
معروف بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ منشیات کیس میں آریان خان اور دیگر افراد سے تحقیقات کے دوران…