براؤزنگ ٹیگ

Accident

ہائی وے پر ٹریلر اور سکول وین میں تصادم، دو بچے جاں بحق، متعدد زخمی

رینالہ خورد:  نیشنل ہائی وے شیرگڑھ بائی پاس کے قریب ٹریلر اور سکول وین میں تصادم کے باعث سکول جانے والے دو بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق نیشنل ہائی وے پر  تیزرفتار ٹریلر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر ماردی جس کے…

تین گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر تین کاروں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال…

مسافر بس حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 14 شدید زخمی

نوشہرہ: نوشہرہ میں رشکئی انٹر چینج کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار  ہو گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق  اور  14 شدید زخمی ہو گئے ۔ ذرائع ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ انٹر چینج کے قریب براستہ پشاور مسافر ڈائیوو بس کوچ کو حادثہ…

جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بالاکوٹ: بالاکوٹ میں پارس جبڑا کے مقام پر سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین سیاح جاں بحق اور تین شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع ریسکیو  کے مطابق مقامی رضاکاروں نے زخمی و جاں بحق افراد کو کھائی سے نکال کر…

وین اور بائیس ویلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

راولپنڈی: راولپنڈی ٹی چوک روات پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ ہو گیا۔  ہائی ایس وین اور 22 ویلر گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی چوک روات میں الصبح پیش آنے…

وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ٹھٹھہ: حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچی اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم…

کوئٹہ: بس اور وین میں تصادم، 8 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کچلاغ کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین طلباء اور ایک استاد سمیت کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو کوئٹہ کے…

 وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

لیہ:  علی الصبح لیہ کے قریب سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم سات افراد جاں بحق اور سات دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ لیہ کے نواحی علاقے چوبارہ میں پیش آیا جہاں میاں چنوں جانے والی وین ٹرک سے…

ہزارہ ایکسپریس حادثہ: 35 گھنٹے بعد دونوں ٹریکس بحال، ٹرینوں کی آمدورفت بدستور متاثر

نواب شاہ:   ہزارہ ایکسپریس کےحادثے کے پینتس گھنٹے بعد ریلوے کا اپ ٹریک بحال کردیا ہے، ٹریک بحال ہونے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوگئی لیکن ٹرینوں کی آمدورفت بدستور متاثر ہے۔ گزشتہ روز ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے کے 18 گھنٹے…

بھارت، مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 50 افراد ہلاک

اڑیسہ: بھارت ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ بھارتی ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرین میں ٹکر کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک، 180سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…