براؤزنگ ٹیگ

Accident

ابھیشک بچن حادثے کا شکار ،ہسپتال منتقل 

ممبئی :ابھیشک بچن حادثے کا شکار ہو گئے ،ہسپتال میں داخل ہو نا پڑ گیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشک بچن کو شدید چوٹیں آئی ہیں جس کی وجہ سے انہیں دائیں بازو پر پٹیاں باندھے ہو ئے دیکھا گیا ہے ۔ بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے…

کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ علاقہ مکینوں نے آتشزدگی کی اطلاع امدادی ٹیموں اور فائر بریگیڈ عملے کو دی…

سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات اور مینگورہ سمیت دیگر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔ ریکٹر سکیل پر  زلزلے کی شدت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی…

لیہ: بارات لے کر واپس آنے والے دولہا کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

لیہ: لیہ میں ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں بارات لے کر واپس آنے والے دولہا کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ کراسنگ کے دوران تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے جا گھسی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔ نیو…

خوشاب: دریائے جہلم میں ڈوبنے والے بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، تیسرے کی تلاش جاری

خوشاب: گزشتہ روز دریائے جہلم میں ڈوبنے والے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تیسرے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ خیال رہے کہ خوشاب کے نواحی علاقے کے سی پی کالونی کے رہائشی 3 بچے دریائے جہلم میں نہانے پہنچے لیکن پانی کی…

لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا

لاہور: لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور دیگر ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں،…

پنجاب اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں شدید بارش، مختلف حادثات میں 4 بچے اور ایک خاتون جاں بحق

لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں اور آزاد کشمیر میں شدید بارش کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں 4 بچے اور ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق چنیوٹ میں لالیاں کے نواحی علاقے ڈاور میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر…