جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

50

بالاکوٹ: بالاکوٹ میں پارس جبڑا کے مقام پر سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین سیاح جاں بحق اور تین شدید زخمی ہوگئے۔

 

 

ذرائع ریسکیو  کے مطابق مقامی رضاکاروں نے زخمی و جاں بحق افراد کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق و زخمی سیاحوں کا تعلق پنجاب سےہے۔

تبصرے بند ہیں.