’زکر بمقابلہ ایلون مسک فائٹ ،’ایکس‘ پر لائیو سٹریم کی جائے گی
کیلیفورنیا:’ایکس‘ کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہےکہ ’میٹا‘ کے مالک مارک زکر برگ کے ساتھ ’کیج فائٹ‘ ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست دکھائی جائے گی۔ مسک نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاکہ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے ساتھ ان کی’کیج فائٹ’ کو…