پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
لاہور: جماعت اسلامی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا نگران حکومت نے ماضی کی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی۔
پٹرولیم قیمتوں میں 20…