براؤزنگ ٹیگ

پاک

ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا،اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنا سب کچھ دیں اور جیتنے کے لیے کھیلیں: رویندرجدیجا

نئی دہلی :بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے وابستہ ناقابل تردید توقعات اور دباؤ موجود ہے…

پاکستان امریکہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات کے75 برس مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کیاگیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی رہائش گاہ پر تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان تھے۔ اس موقع پر تعلیمی اداروں اور سول…

پاکستان کی سماجی، معاشی ترقی کی بحالی میں سی پیک کا اہم کردار : چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر مبارکباد کا خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین…

پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ، مل کر تمام چیلنجز کا مقابلہ کیا: آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات منفرد اور مضبوط ہیں، دونوں ممالک کی فوجوں اور عوام کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، پاکستان اور چین نے مل کر تمام چیلنجز کا مقابلہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز…

پی سی بی ورلڈ کپ میچز کے شیڈول میں تبدیلی پر آمادہ،پاک بھارت ٹاکرا 15 کی بجائے 14 اکتوبر کو ہوگا

لاہور: پی سی بی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے میچز کے شیڈول میں تبدیلی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ نئے شيڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ15 کی بجائے 14 اکتوبر کو ہوگا۔پاکستان کے میچز ری شیڈول ہونے کے معاملے پر پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

پاک، ایران، روس تجارت کی راہیں کھل گئیں، حکومت پاکستان نے بارٹر تجارت کی اجازت دے دی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پاک ایران، پاک روس بارٹر تجارت کی اجازت دے دی۔ پاکستان اب افغانستان، ایران اور روس کو بارٹر ٹریڈ کے ذریعے اشیاء برآمد کرسکے گا۔ پاک، ایران، روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔…