براؤزنگ ٹیگ

پاک فوج

پاکستان نےایران کو ایک دن بعد جواب کیوں دیا؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد:  ایران کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان حکومت کیوں خاموش رہی اور پاکستان نے ایک دن گزر جانے کے بعد ایران پر جوابی کارروائی کیوں کی؟ اس حوالے سے سینئر صحافی شاہ زیب خانزادہ نے اہم انکشافات کر دیے۔ سینئر…

آپریشن مرگ بر، سرمچار،  پاکستان نے ایران میں موجود دہشتگردوں کےٹھکانوں کو کامیابی سےنشانہ بنایا: آئی…

راولپنڈی:  پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں جو پاکستان میں حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ …

پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں، آپریشن مرگ بر سرمچار پر افواج کو سلام:…

لاہور:  سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دونوں پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں…

پاک فوج دنیا کی نویں طاقتور ترین فوج

لاہور:  پاک مسلح افواج نے دنیا میں اپنی ایک دھاک بٹھا رکھی ہے۔ پاک فوج کا شمار دنیا کے دس طاقتور ترین عسکری ممالک میں ہوتا ہے۔عالمی ریٹنگ میں پاکستان کی فوج نے دنیا کی متعدد فوجوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نواں درجہ حاصل کر لیا۔…

سیکیورٹی فورسز کا میر علی میں آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقےمیر علی میں آپریش کے دوران 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آڑ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کیا جس میں شدید…

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

میلبرن: میلبرن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 79 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا نے آج کی جیت کے بعد سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔ کھیل…

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 52ویں یومِ شہادت

راولپنڈی: جرات اور بہادری کی داستان رقم کرنیوالے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 52ویں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کاخصوصی اہتمام کیا گیا۔ 71 کی جنگ میں دشمنوں کی یلغار روک کر ہزاروں بھارتی فوجیوں…

بنوں: دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

بنوں: بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دو دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ فائرنگ کے دوران پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل…

عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا:آرمی چیف

کوئٹہ:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاکہنا ہےکہ عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے اندرونی عناصراوربیرونی قوتوں کے درمیان گٹھ جوڑ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، کمانڈر کوئٹہ کور نے استقبال…

شہداء کی لازوال قربانیوں کو کم تر کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جاسکتی:عسکری قیادت

راولپنڈی: یوم تکریم شہداء کے موقع پرعسکری قیادت نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہداء نے مادر وطن کی حفاظت کیلئے  جانوں کی عظیم قربانیاں دیں، ان کی لافانی قربانیاں آئندہ نسلوں اور ہم وطنوں کیلئے مشعل راہ ہیں، شہدائے پاکستان ہمارے…