سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج سلمان اکرم راجہ کی آزاد امیدوار قرار دینے کے…