براؤزنگ ٹیگ

نیب

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلیں 14 مئی کو سماعت کیلئے مقرر  کردی ہیں۔  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کریگا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال…

نیب ختم ، مہنگائی میں کمی اور ایک کروڑ نوکریاں دیں گے: مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔منشور میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ اور ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد…

تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس، فواد چوہدری کامزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:  جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے…

شریف ٹرسٹ کیس: نواز شریف و فیملی کیخلاف نیب تحقیقات سمیت چھ کرپشن کیسز بند

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند کرنے سمیت چھ کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دیدی۔ چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چوہدری عدالت پیش نہ ہوئے، سماعت ملتوی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے…

نواز شریف نیب کو کنٹرول کر رہے ہیں، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ لے کر دے : لطیف کھوسہ 

راولپنڈی : عمران خان کے وکیل اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر سردار عبداللطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب اس وقت نواز شریف کے کنٹرول میں ہے۔ سپریم کورٹ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ دلوائے۔ سردار لطیف کھوسہ نے میڈیا…

تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس، فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد:  جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی…

جس لیول پلیئنگ فیلڈ سے پی ٹی آئی کو اقتدار ملا آج بھی وہی حالات ہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس لیول پلیئنگ فیلڈ سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی تھی، آج بھی وہی حالات ہیں،  اس نظام کے ساتھ آپ کا ملک نہیں چلےگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان…

عمران خان و دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس تیار، رواں ہفتے دائر ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار ہے۔ سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق باخبر ذرائع نے توقع…