موسلا دھار بارش،ایئر پورٹ پرحفاظتی انتظامات ،طیاروں کی منتقلی کا حکم
کراچی:موسلا دھار بارش کی وجہ سے ایئر پورٹ پرحفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اور طیاروں کی منتقلی کے حوالے سے بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ کراچی میں موسلادھار بارش کے خدشات کے پیش نظر ہلکے وزن کے طیاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے گا۔…