براؤزنگ ٹیگ

مراد علی شاہ

سندھ اسمبلی تحلیل ہوگئی، گورنر سندھ نے سمری پر دستخط کردیئے

کراچی :سندھ اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیئے تھے ۔3 دن میں…

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو ریلیف مل گیا ،مبینہ منی لانڈرنگ کیس نیب اسلام آباد سے اینٹی کرپشن…

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس کو نیب اسلام آباد سے اینٹی کرپشن عدالت کراچی منتقل کردیا گیاہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے۔ احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ…

اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوگی تاکہ الیکشن کمیشن کو سہولت دی جائےاور اسے 3 ماہ کا وقت مل جائے: وزیر…

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کی سہولت کے لیے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہے، جس سے کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید 3 ماہ مل جائیں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام…

سندھ کابینہ  بھی الوداع کہنے کے لیے تیار،اہم امور جلد نمٹانے کی ہدایت

کراچی:سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس اگست کےپہلے ہفتے میں ہوگا۔سندھ کابینہ نے الوداعی اجلاس کی تیاری شروع کردی ہے اور بتایاجارہا ہے کہ الوداعی اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔اراکین سندھ اسمبلی الوداعی اجلاس میں تصاویر  بنوائیں گے۔ …

 اپوزیشن لیڈر پر بڑا شور، جب بھی بلوائیں گے  مشاورت کے لئے  آجائوں گا:حلیم عادل شیخ کا وزیر اعلی…

 کراچی:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کاکہنا ہے کہ گزشتہ دو ، تین روز سے وزیر اعلیٰ اور سندھ کے وزراء کا اپوزیشن لیڈر پر بڑا شور ہے۔  اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ویڈیو بیان میں کہاکہ گذشتہ دو ،…

پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے، نگران وزیراعلی کے نام کے لیے اپوزیشن لیڈر کو سامنے آنا پڑے گا:…

اسلام آباد : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کاکہنا ہےکہ  پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے تو…

دبئی میں شہباز شریف پر اتفاق کی کوئی بات نہیں ہوئی، اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہوں گے :مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ مراد علی شاہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حوالے سے دعوی کیا کہ وہ ملک کے اگلے وزیر اعظم ہو ں گے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومتیں…