صدارتی الیکشن میں مداخلت، ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
واشنگٹن: 2020ء کے امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں ایری زونا کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فردِ جرم عائد کر دی۔
امریکی عدالت کے مطابق سابق وائٹ ہائوس چیف آف اسٹاف مارک میڈوز پر بھی…