براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گیٹرس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان ایشو پر گفتگو ہوئی۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل…

ماضی کی حکومتوں نے چھوٹی صنعتوں کو نظر انداز کیا : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم  کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے فروغ کے حوالے سے جائزہ اجلاس  ہوا۔ وزیراعظم کہتے ہیں ایس ایم ایز ملکی معیشت میں اہم ترین حیثیت کے حامل ہیں۔ ماضی میں چھوٹی صنعتوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ہماری حکومت…

قبضہ گروپ سب سے بڑا مسئلہ ہیں : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے 90 لاکھ پاکستانی تارکین وطن کو قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ بدعنوانی ہے، روشن اپنا گھر پروگرام ایک گیم چینجر ہے،…

ہمارے چیف جسٹس سے روزگار چھیننے کی کوشش کی گئی : بلاول بھٹو

ٹھٹھہ : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا  ہے کہ عوام خان صاحب کی تین سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ گھر اور نوکریاں دینے کا وعدہ کیا گیا لیکن گھر گرائے گئے اور لوگوں کو بے روزگار کیا گیا حتیٰ کے ہمارے چیف جسٹس سے روزگار…

وزیراعظم آئندہ ماہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا…

وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے

لاہور : وزیراعظم عمران خان  آج لاہور کا دورہ کریں گے ۔دورے کے دوران وزیراعظم کو وزرا اپنی وزارتوں سے متعلق بریفنگ دیں گے۔   وزیر اعظم عمران خان  کو وزیر تعلیم  مراد راس  تین سالہ کارکردگی پر  بریفنگ دیں گے ۔ وزیر صحت پنجاب…

پیپلز پارٹی کے 16 ہزار نوجوانوں کے روزگار پر ڈاکا ڈالا گیا : بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اعتراف کیا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں سندھ میں آج بھی بہت زیادہ مسائل ہیں ۔ ہم آہستہ آہستہ چیزیں بہتری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  پی ڈی ایم…

احسان مانی کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی ہی رہیں گے یا رمیز راجہ کرسی سنبھالیں گے اس حوالے سے فیصلہ آج وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔ نیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے عہدے کی مدت 25اگست کو ختم…

وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون آگیا

  اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کو ڈنمارک کی ہم منصب میٹی فریڈرکسن نے ٹیلی فون کیا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کا افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔   ایوان وزیراعظم کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال پر…