اداروں کیخلاف بدزبانی بند، سیاسی انتقامی کارروائیاں ختم اور شہباز حکومت کو کم از کم 2 سال چلنے دیا…
اسلام آباد: سابق سیکرٹری دفاع اور عمران خان کے قریبی ساتھ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے اداروں کیخلاف بد زبانی کے خاتمے، تمام سیاسی انتقامی کارروائیوں کی بندش اور موجودہ حکومت کو کم از کم دو سال تک چلتے رہنے کیلئے اپنی تجاویز پیش کی…