وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ صوفیہ عثمان بھی کورونا میں مبتلا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اہلیہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ صوفیہ عثمان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق صوفیہ عثمان کی طبیعت بہتر ہے تاہم وہ ادویات لے رہی…