براؤزنگ ٹیگ

سعودی عرب

سعودی اعلیٰ سطح وفد چند روز میں پاکستان آئے گا

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کی کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح وفد آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جمعے کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری…

سعودی عرب، یواے ای اور خلیجی ریاستوں میں عوام سے آج عید کا چاند دیکھنے کی اپیل

ابوظہبی :سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عوام سے شوال المکرم کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ خلیجی ریاستوں اور پاکستان میں عید ایک ہی دن بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل…

سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 21 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض :سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران ایک ہفتے کے دوران 21ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن  کو گرفتار کیا گیا جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق سکیورٹی ادارے کی جانب سے…

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

جدہ: امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے ۔امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا…

ملک کو عالمی توجہ کا مرکز بنانے کے لیے سعودی عرب میں منفرد اقامے کیلئے 5 نئی کیٹیگریز متعارف کرانے…

ریاض:ملک کو عالمی توجہ کا مرکز بنانے کے لیے سعودی عرب میں منفرد اقامے کیلئے 5 نئی کیٹیگریز متعارف کرانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔  سعودی عرب کے منفرد اقامہ مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ماجد بن عبد اللہ القصبی نے کہا ہے کہ منفرد اقامے کی 5 نئی کیٹگریز…

پاکستان  سعودیہ میں چھ ملکی خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا

اسلام آ باد : پاکستان ویمن فٹبال ٹیم  سعودیہ میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30  ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی  تصدیق کردی ہے۔ پی ایف…

پاکستان میں آج سپر مون نہیں بلیو مون ،دوبارہ یہ نظارہ 30 اگست کو ہوگا

اسلام آباد ،ریاض: پاکستان میں آج سپر مون ہے۔ دوبارہ یہ نظارہ 30 اگست کو دیکھا جائے گا۔ پاکستان کے علاوہ سپر مون کا نظارہ سعودی عرب میں ہوگا۔ کئی ممالک میں آج کا چاند اپنے عمومی سائز سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا ، اس…

سعودی عرب میں موٹے لوگوں کودبلا پتلا کیاجائے گا

جدہ :سعودیہ میں  مو ٹے لوگوں کاوزن کر نے پربھی توجہ مرکوز کرلی ہے۔ وژن2030 میں وزن کم کرنا اور لائف سٹائل پرتوجہ دینا بھی شامل ہے۔ وژن2030 میں کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کو پرموٹ کرتے ہوئے  لوگوں کوبہتر لائف سٹائل کی ترویج اور ترغیب…

سعودی عرب کی خلیجی ممالک اور امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی "عزم النسر” کا آغاز

ریاض: سعودی عرب کی خلیجی ممالک اور امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی "عزم النسر" کا آغاز ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مشترکہ مشقوں میں زمینی افواج اور ان کے امریکی ہم منصبوں نے شمالی علاقے میں کنگ خالد…

سفارتی تعلقات کی بحالی میں اہم قدم

ریاض : سفارتی تعلقات بحال ہونے پر سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیاہے۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کرے گا۔ دوسری طرف ایران کے وزیر خزانہ احسان خاندوزی…