براؤزنگ ٹیگ

سرکاری ملازمین

ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہمت پکڑیں اور وزیراعظم کو لکھیں کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر…

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی جنرل پوسٹ آفس اسلام آباد میں بھرتی سے متعلق کیس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر نوکری دینے کی خیراتی پالیسیاں کیوں بنائی جاتی ہے؟،  اسطرح کی پالیسی بناکرآئین…

سرکاری ملازمین کی موجیں، عید سے پہلے عید

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی موجیں کرادی ہیں۔ کے پی حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو کل تنخواہیں جاری کرنے کا حکم دے دیاہے۔ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ عید قربان کی وجہ سے جاری کی جائےگی۔ کے پی…

سرکاری ملازمین کی موجیں،بڑی عید پر بڑا  فیصلہ 

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس میں  کہاکہ سرکاری ملازمین کی طرف سے  درخواست آرہی ہے کہ عید سے پہلے تنخواہ دی جائے۔ لہذا اس حوالے سیکرٹری خزانہ کو…

سرکاری ملازمین کی موجیں، ہوشربا مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافے کی تجویز

اسلام آباد: بجٹ 2023-24 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاﺅنس کی مد میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 20 فیصد اضافے سمیت میڈیکل، کنوئنس الاﺅنسز میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پے اینڈ پنشن کمیشن نے حکومت کو سرکاری…

ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے فوری بعد 65 فیصد پینشن ملے گی، پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم منظور

لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد 65 فیصد پینشن کی فوری ادائیگی یقینی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا…