جھوٹ بول کر حکومت تو مل جائے گی لیکن اللہ ناراض ہوجائے گا ،میں ایسا نہیں کرسکتا: نواز شریف
مری: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ قوم کو جھوٹ بول کر دھوکا نہ دیں۔ ایسے نہیں ہوگا کہ میں لوگوں کو دھوکا دے کر ووٹ مانگوں اور حکومت میں آکر کچھ نہ کروں۔ جھوٹ بولنے سے حکومت تو مل…