ایکسچینج کمپنیز میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد ڈالر کے ریٹ میں بڑی کمی
کراچی : چیئرمین فاریکس ایکسچینج ملک بوستان نے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں ڈالر بیچنے والے زیادہ اور خریدنے…