براؤزنگ ٹیگ

اڈیالہ جیل

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں آج مزید گواہان طلب

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ گزشتہ سماعت پر 4 گواہان کے بیان قلمبند کیے گئے آج مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔ 4 گواہان…

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کاان کیمرہ سماعت پر حکم امتناع ختم

اسلام آباد: سائفر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم  کیخلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع ختم کر دیا۔ سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

دی اکانومسٹ میں چھپنے والے کالم کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں، جلد میری تقریر سوشل میڈیا پر آئے گی،…

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے دی اکانو مسٹ میں اپنے نام سے چھپنے والے آرٹیکل کی ذمہ داری لے لی۔ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ میں…

190 ملین پاؤنڈ ز، توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت آج ہو گی

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز اور توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز…

عمران خان 15 جنوری شام 7 بجے سے پہلے رہا ہوجائیں گے: اظہر صدیق کا دعویٰ

لاہور: عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے لاہور سے امیدوار قومی اسمبلی اظہر صدیق نے کہا ہے کہ عمران خان 15 جنوری شام 7 بجے سے پہلے اڈیالہ جیل سے باہر ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے اظہر صدیق نے کہا کہ…

دوبارہ اقتدار میں آیا تو سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کےمقدمے بناؤں گا، جس کے کہنے پر سب کچھ کر رہے…

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نے اڈیالہ جیل سے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا اگر میں دوبارہ اقتدار میں آ گیا تو تم سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کے مقدمے بناؤں گا، تم جس کےکہنے پر سب کچھ کر رہے ہو وہ تمہیں بچا بھی نہیں سکے گا۔…

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمیشنر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی…

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج عائد ہو گی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمیشن پر فرد جرم آج (بدھ، 3 جنوری)  کو عائد کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق…

بے گناہ ہوں، سیاسی انتقامی کارروئی کی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

راولپنڈی: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے قوم کی ترجمانی کی ہے میں بے گناہ ہوں،  مجھے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر رہے ہیں۔ سابق وزیر خارجہ نے اپنیرہائی اور دوبارہ گرفتاری کےموقع پرکہا کہ مجھے سیاسی انتقامی کارروائی…