براؤزنگ ٹیگ

افراد

کوئٹہ، نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ، 3 بچوں، ٹریفک اہلکارسمیت 8 افراد زخمی

کوئٹہ:  صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ایک نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں3بچوں، ایک ٹریفک اہلکار سمیت  8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکاکوئٹہ کے زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب پل کے…

شاہدرہ، گیس سلنڈر پھٹنے سے9 افراد جھلس گئے

لاہور:صوبائی  دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے سے گھر کے 9 افراد جھلس گئے۔ ریسکیوذرائع  کے مطابق کچن میں کام کے دوران سلنڈر پھٹا،  سیلنڈر پھٹنے سے گھر کی عمارت کو بھی نقصان…

گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس گئے

مردان: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے گڑھی کپورہ میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ سے متاثرہ گھر میں رات بھر گیس لیک ہوتی رہی اور صبح جب…

چیئر مین این ڈی ایم محسن داوڑ کے قافلے پر فائرنگ

تپی: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گاؤں تپی میں سابق رکن قومی اسمبلی اور چئیرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ کے قافلے پر  فائرنگ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم کیلئے جا…

چھٹیوں کی تقریب کے دوران حملہ، 12 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: وسطی میکسیکو کی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی تقریب میں ہونے والے حملے میں ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، حملہ سالوتیرا کے قصبے میں صبح کے وقت ہوا جب ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے کے دنوں میں منعقد ہونے…