براؤزنگ ٹیگ

آپریشن

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں  سکیورٹی فورسز  نے  آپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار،گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔  دہشت گرد…

میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی…

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی: صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی…

سیکیورٹی فورسز کا وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں میں فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ دفاع وطن کے لیے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک…

ژوب حملے میں 4 فوجی شہید، 3 دہشت گرد جہنم واصل: آئی ایس پی آر

ژوب: سیکیورٹی فورسز نےٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  ژوب میں سمبازہ کے قریب دہشتگردوں کاحملے کے دوران آپریشن…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن،ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے حارث گروپ کا کمانڈر فیصل افغانی ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کا ہلاک…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک

خیبر: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقع تیراہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگر جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے…

 سکیورٹی فورسز کا کیچ میں  آپریشن،دو دہشت گرد مارے گئے

   کیچ:بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  بلوچستان کے علاقے کیچ میں سکیورٹی فورسز  نے  آپریشن  کیااس میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  ایک دہشت…

شمالی وزیرستان میں آپریشن ،2 دہشت گرد ہلاک 

وزیر ستان : شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل  میں سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پر آپریشن  کیا ہے  جس میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے…