براؤزنگ ٹیگ

آتشزدگی

موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی، 13 گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور کے علاقے صدر میں قائم ٹائم سینٹر میں لگنے والی آگ پر 13گھنٹے بعد  قابو پا لیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پلازہ میں بیشتر دکانیں موبائل اسیسریز کی ہیں، آگ پر…

شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر راکھ

پشاور:صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی،جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے کا مال جل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے…

گھر میں آتشزگی، 3 سالہ بچی جاں بحق، 7 افراد زخمی

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے ایک بچی جاں بحق اور 2 افرادزخمی ہو گئے۔  شیرا کوٹ میں غازی چوک پر گھر میں سیلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو…

مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی، دو کی حالت تشویشناک

حافظ آباد: حافظ آباد کے نواحی گاؤں رامکے چٹھہ میں مکان کی خستہ حال چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ملبے تلے دب جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سردی سے بچنے کیلئے آگ جلائی گئی تھی جس کے…

اچھرہ میں گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی، 4 بچے جھلس کر جاں بحق

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر میں پر اسرار طور پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے بابا اعظم چوک  میں واقعہ ایک گھر کی پانچویں منزل پر آتشزدگی ہوئی، آگ…

امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی، ہلاکتیں 106 ہوگئیں

واشنگٹن: امریکہ میں جنگلات میں آگ لگنے سے 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی ہوئی ہے ، ہلاکتیں 106 ہوگئیں ہیں۔ امریکی ریاست ہوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد106 تک جا پہنچی ہے…

مشرقی فرانس،ذہنی امراض کے مرکز میں آگ لگ گئی، 9 افراد ہلاک

سٹراسبرگ:مشرقی فرانس کے ایک قصبے میں ذہنی امراض کے مرکز میں آگ لگ گئی۔ مشرقی فرانس کے علاقے سٹراسبرگ میں ذہنی امراض کے مرکز میں آگ لگنے سے نو افراد ہلاک ہوگئے ، دو افراد لاپتہ ہیں اور سترہ لوگوں کو باہر نکال لیاگیا لیکن وہ زخمی…

الجزائرکے جنگلات میں آتشزدگی، سینکڑوں افراد کامحفوظ مقام کی طرف انخلا ،متعدد افراد ہلاک

الجزائر:الجزائر میں جنگلات میں آتشزدگی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کامحفوظ مقام کی طرف انخلا ،متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ الجزائر میں گرمی بڑھنے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگی اس سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں اور سینکڑوں نے حفاظتی اقدامات…

یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی،سامان جل گیا

ملتان: یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی ، اس وجہ سے سامان جل گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پرقابو پالیا گیا ہے۔ 2 کمروں میں سامان جل گیا، آگ…