براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

ملیریا کا عالمی دن: افریقی ممالک کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ ملیریا کیسز ریکارڈ کیے گئے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن آج  منایا جا رہا ہے ۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا میں ملیریا کی روک تھام، اس پر قابو پانے کے لیے مسلسل سرمایہ کاری اور مستقل عزم کی ضرورت کو اجاگر کرناہے۔ ملیریا کے عالمی دن…

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج، رضوان اور عرفان خان نہیں کھیلیں گے

لاہور : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پی سی بی میڈیکل پینل نے ریڈیولوجی رپورٹس پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹانگ کی انجری کا شکار محمد…

برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پہلے آئے ،عمران خان کی کابینہ نے منظوری بعد میں…

اسلام آباد :  تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ شہباز شریف حکومت اتنی بے بس ہے کہ اپنا وزیرخزانہ اور وزیرداخلہ نہیں رکھ سکتی، پنجاب حکومت کی ساری بیوروکریسی پرانی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے لطیف کھوسہ نے انکشاف کیا…

شہباز حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودہ نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق نئی حکومت کے پہلے ماہ برادر اسلامی ملک ایران سے…

اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب معاملہ ختم ہوگیا: عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد ہوچکا ہے ۔خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں  کرنے والے ماضی کاقصہ بن چکے ہیں۔اپنی ذات کی خاطر ملک کو ہمیشہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ۔ وفاقی…

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ لاہور

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر گورنر   اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معزز مہمان کااستقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایرانی صدر سے پنجاب کابینہ کے اراکین کا تعارف کرایا۔ …

پاکستان ایرانی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، باہمی تجارت 10 ارب ڈالر تک لے جائیں گے: ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔ پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان…

دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشتگردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانیوں نے…

 پاکستان مشرق وسطیٰ کے بینکوں کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونا چاہتا ہے:وزیر خزانہ

واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالیاتی امور  محمد بن ہادی الحسینی سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ وزیرخزانہ اورنگزیب نے…

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان میں آج پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد : ایران کے اسرائیل پر حملے  اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر  پاکستان میں آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق  عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمت کا اثر پاکستانی صارفین پر منتقل…