براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

ملک قانون کے مطابق چلے گا یا ایجنسیوں کے طریقے سے،سیکٹر کمانڈر کوئی چاند پر نہیں رہ رہا،ان کی…

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔اس موقع پر…

ترکیہ اور پاکستان کا تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے۔ وزیر خارجہ اسحق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور…

5 فاسٹ باؤلرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بلے باز اور ایک سپنر،ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ فائنل

لاہور : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم  کے 15 ارکان کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں۔  اسکواڈ میں 5 فاسٹ باؤلرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان، صائم ایوب اور…

پاکستان نے چین کے 15 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت میں 5 سال کی توسیع کیلئے کوششیں

اسلام آباد: پاکستان نے چین کے 15ارب ڈالر کے قرض  کی واپسی   کی مدت میں  5سال کی توسیع  کی  آپشنز پر غور شروع کردیا۔سی  پیک کے تحت 15اعشاریہ تین چھ ارب  ڈالر سے توانائی کےمنصوبے لگائے گئے تھے ۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئی پی…

پاکستان کی ایک اور کامیابی، آئی کیوب قمر  سے پہلی تصویر موصول

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے چاند پر بھیجے گئے آئی کیوب قمر  کی پہلی تصویر موصول ہوگئی ہے۔ آئی کیوب قمرکی پہلی تصویر CNSA نے پاکستانی ایمبیسڈر کو دی۔ آئی ایس ٹی کے مطابق  آئی کیوب قمر مشن کی کامیابی پر چائنہ نیشنل سپیس ایڈمنسٹریشن میں…

سعودی اعلیٰ سطح وفد چند روز میں پاکستان آئے گا

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کی کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح وفد آئندہ چند روز میں پاکستان پہنچے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جمعے کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری…

پٹرول 5 اور ڈیزل 8 روپے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد : یکم مئی (آج رات 12 بجے) سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔…

پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد : پاکستان  کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے ۔افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا…

سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں: چیف جسٹس

کراچی : سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سکھر میں محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ محکمہ اوقاف کے وکیل کے التوا مانگنے پر برہم ہوگئے اور کہا کہ سپریم کورٹ…