مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کے خلاف مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پیپلز پارٹی کے خلاف مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ فیصلہ نواز شریف اور خالد مقبول صدیقی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
ایم کیوایم کے وفد نے ڈاکٹر خالد…