عام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی۔
الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔ نظر ثانیشیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں…