شیخ رشید نے 3ماہ خاموش رہنے کے بعد دوبارہ پیش گوئیاں شروع کردیں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تین ماہ خاموش رہنے کے بعد دوبارہ سے پیش گوئیاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں اس دوران سیاست اپنا رنگ دکھائے گی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر…