براؤزنگ ٹیگ

روس

خلا میں ہتھیار رکھنے پر مستقل پابندی لگائی جائے :روس، امریکا اور جاپان کی قرارداد ویٹو

نیو یارک :روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش ہونے والی خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا اور جاپان نے خلا میں ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف قرار داد پیش کی جسے روس نے ویٹو کر…

روسی فوجی طیارہ یوکرین کی سرحد کے قریب گر کر تباہ، 65 یوکرینی جنگی قیدی ہلاک

ماسکو: روس کا ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ یوکرین کی سرحد سے قریب  جنوبی بیلگوروڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ روس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارے میں یوکرین کے جنگی قیدی سوار تھے اور کم از کم 65 یوکرینی جنگی قیدی اس واقعہ میں…

روس سے تیل خریدنے کا معاہدہ ہوگیا، دسمبر میں پٹرول مزید سستا ہوگا

کراچی : روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا۔۔ کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل لیکردسمبرمیں پہنچے گا۔روسی تیل  عام مارکیٹ سے 10 ڈالر فی بیرل سستا ہے۔لوکل ریفائنریزروسی تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ادا…

روس نے یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا،ماسکو میں فلائیٹ شیڈول متاثر

ماسکو: روس نے یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، ا س وجہ سے ماسکو میں فلائیٹ شیڈول متاثر ہوا۔ یوکرین کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو پر کیے گئے ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے۔روسی فوج کا اس حوالے سے کہنا ہے مار گرائے گئے 5 ڈرونز کا ملبہ…

تین ہزار امریکیوں کا یوکرائن جا کر روس کیخلاف لڑنے کا اعلان 

کیف : 12 دن سے جاری یوکرائن اور روس کے درمیان جنگ میں  تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرائن جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں یوکرائن کے سفارت خانے کے ایک نمائندے نے وی او اے کو بتایا کہ یوکرائن کے غیر…

تیسری عالمی جنگ صرف ایٹمی جنگ ہوگی: روس کی امریکا اور یورپ کو دھمکی 

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا ہے کہ  تیسری عالمی جنگ جوہری ہو گی۔ ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران روسی وزیر خارجہ نے کہا امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پابندیوں کا متبادل تیسری عالمی جنگ ہے…

جنگ بندی کی طرف بڑی پیش رفت ،روس اور یوکرائن مذاکرات پر آمادہ

کیف : یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ یوکرائن میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں جس پر روس نے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اور مذاکرات کیلئے وفد منسک بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔…

یوکرائن پر حملے کے بعد روسی صدر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات 

ماسکو :  وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ۔ ایوان صدر پہنچنے پر روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ ملاقات میں یوکرائن پر روسی حملے پر بھی گفتگو کی گئی ۔ نیو نیوز کے مطابق…

روس کا یوکرائن پر حملہ ، اب تک کی صورتحال کی تصویری جھلکیاں

کیف : روس کےیوکرائن پر حملے جاری ہیں جس سے 40 یوکرائنی شہری ہلاک ہوگئے ہیں ۔ یوکرائنی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرائن نے 50 روسی فوجی مار دیے ہیں جبکہ 6 روسی طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ کیا۔ روسی حملے کے بعد یوکرائنی شہریوں…