براؤزنگ ٹیگ

بھارت

نریندر مودی نے بھارت میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو درانداز قرار دے دیا

راجستھان : بھارتی  وزیر اعظم نریندر مودی  کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی ہے۔ مودی نے بھارت میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو درانداز قرار دے دیا ہے۔ راجستھان کے علاقے بانسواڑہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے…

مودی حکومت کی سرپرستی میں بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے: برطانوی اخبار کی رپورٹ

لندن : خطے میں دہشت گردی کامرتکب بھارت اب کھل کر سامنے آگیا۔برطانوی جریدے "گارڈین " نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ رپورٹ کے مطابق   خالصتان تحریک کے حامی سکھ علیحدگی پسندوں کے بغض کی آڑ میں پاکستان اور مغرب…

کیجریوال کی گرفتاری پر بیان، جرمنی کو اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے: بھارت برہم

برلن : نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کے خلاف مودی سرکار کی انتقامی کارروائی پر یورپ بھی خاموش نہ رہ سکا۔ کرپشن کے الزام میں گرفتار اروند کیجریوال کی رہائی کیلئے یورپ نے بھی آواز بلند کرنا شروع کردیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق جرمنی نے اروند…

بھارت کا یورپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن کے ساتھ 100 ارب ڈالر کا معاہدہ

نئی دہلی : بھارت اور 4یورپی ممالک میں 100ارب ڈالر (279کھرب پاکستانی روپے) کی سرمایہ کاری کے 15سالہ تجارتی معاہدے پر دستخط ہوگئے  ہیں۔  انڈیا سرمایہ کاری کے بدلے (یورپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن ) ایفٹا گروپ کے چاروں ممالک سوئٹزرلینڈ، ناروے،…

مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیرمقدم کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن : امریکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات…

مودی کا دورہ، کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںc

سری نگر: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کیخلاف آج کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف احتجاج کیا جائے…

بھارت کی صرف ایک کمپنی کی مارکیٹ ویلیو پاکستان کی جی ڈی پی سے بڑھ گئی

نئی دہلی :  بھارتی بزنس گروپ ٹاٹ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے بڑھ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا میں شائع رپورٹس کے مطابق ٹاٹا گروپ کا مارکیٹ حجم پاکستان کی معیشت سے…

غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلانے میں بھارت دنیا بھر میں سرفہرست 

نئی دہلی : گمراہ کن معلومات کی تشہیر میں بھارت دنیا بھر میں سرِ فہرست ہے۔  انتخابات سے قبل ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ نے بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پراپیگنڈے کا وسیع پیمانے پر استعمال بھارت میں…

کرتارپور راہداری سے خطے میں امن، بھائی چارے اور غربت کے خاتمے کے لیے جو فائدہ اٹھایا جانا چاہیے تھا…

لاہور:بھارتی سیاستدان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری سے خطے میں امن، بھائی چارے اور غربت کے خاتمے کے لیے جو فائدہ اٹھایا جانا چاہیے تھا وہ ابھی مکمل طور پر حاصل نہیں ہوسکا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے وسیع…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کااعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کااعلان کر دیا۔  پاکستان کی کوئی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی۔ سری لنکا کی چماری اتھاپتھوویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کپتان قراردیا گیا۔ A host…