ایس سی او اجلاس میں مشاورت سے شرکت کی: بلاول
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کا بیانیہ دنیا کے سامنے رکھا اور بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ میں گفتگو کرتے…