براؤزنگ ٹیگ

بجلی

تاجروں سے بجلی بلوں میں ٹیکس وصول کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد :  تاجروں سے بجلی بلوں کیساتھ ٹیکس وصول کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے جس کے لئے بجلی کے بلوں میں تاجروں کیلئے ایک نیا کالم متعارف کرانے کی بھی تجویز دی ہے۔ 35لاکھ تاجروں کوٹیکس نیٹ میں لانےکیلئےاسکیم کےخدوخال تیار کرلئے گئے۔…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد: بجلی صارفین پر81ارب50 کروڑ روپےکا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواست  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو جمع کرا دی۔…

گڈو پاور پلانٹ کی فنی خرابی برقرار، متبادل لائن بھی ٹرپ کر گئی، بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا

کشمور: گڈو تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی سپلائی 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود تکنیکی خرابی کو ٹھیک نہ کرنے کے باعث بحال نہ ہوسکی۔ گڈو تھرمل پاور پلانٹ کا پاور بریکر دو روز گزرنے کے باوجود ٹھیک نہیں کیا جا سکا۔ فنی خرابی کے بعد  دھند…

عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی  اے) نے  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر…

عالمی بینک کی مخالفت کے باوجود بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بجلی فی یونٹ 3 روپے 53 پیسے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان  ہے۔ قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ …

ملک بھر میں بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی وگیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے اور رواں مالی سال عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف کو ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا جبکہ ریٹیلرز ،…

سب سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کریں گے: وفاقی وزیر فواد حسن فواد 

اسلام آباد : حکومت نے پی آئی اے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور دیگر نقصانات والے اداروں کی نجکاری کے پراسس میں ورلڈ بینک اور دیگر بین الاقوامی اداروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن…

بجلی صارفین کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدے کے پابند ہیں: انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئےحل تلاش کر رہی ہے، بجلی صارفین کوریلیف دینےکیلئےکوشاں لیکن آئی ایم ایف معاہدےکےپابندہیں۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نےغیرملکی…