براؤزنگ ٹیگ

الیکشن

قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن، انتخابی مہم کا آج آخری دن

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے۔انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ ضمنی انتخابات…

بھارتی عام انتخابات: کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

نئی دہلی: اداکارہ کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر ہماچل پردیش سے لوک سبھا (ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں) کا الیکشن لڑیں گی۔ بی جے پی نے اتوار کو  ملکی ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات  کے لیے 111 امیدواروں کی اپنی پانچویں…

مراد سعید، اعظم سواتی اور محمود خان الیکشن نہیں لڑسکتے: خیبر پختونخوا سے سینیٹ امیدواروں کی فہرست…

پشاور:   محمود خان ،اعظم سواتی  اور مراد سعید  سینیٹ الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوا کے  امیدواروں کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی۔خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشستوں کےلئے 25 میں سے 9…

الیکشن تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہمی کا حکم

کراچی : الیکشن تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہمی کا حکم دیاگیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے انتخابات تک تمام شہریوں کو بلاتعطل انٹرنیٹ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔          ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل  کے کیس کی سماعت سندھ…

سینیٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد منظور، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ پاکستان کےسینیٹ سے قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روزہ توسیع کردی۔ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں…

تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور اے این پی سے اتحاد کرنے کو تیار

لاہور: 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے اتحاد کرنے کو تیار ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  جس ایجنڈے پر پیپلز پارٹی…

سابق امریکی صدر کو پرائمری الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی پرائمری بیلٹ سے نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں  پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔ مشی گن سپریم کورٹ نے…

نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج ہو گئے۔ مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف نواز…