سندھ حکومت کا 29 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ہر قسم کے مذہبی اجتماعات کے انعقاد پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر 29

ملک میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیسز بڑھنے کے بعد کیا: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ عالمی وبا کے تیز پھیلاؤ کے باعث کیا گیا ۔ اپنی ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ چیف سیکرٹریز کو ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ، انتظامیہ عوام

کورونا سے پاکستان میں صورتحال سنگین، مہلک وائرس مزید 41 زندگیاں نگل گیا

لاہور: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مزید 41 پاکستانی کورونا کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اموات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 256 ہو گئی ہے۔ این سی او سی

این سی او سی کے اجلاس میں بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد: این سی او سی کا اجلاس آج پھر ہوگا جس میں ملک میں وبا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور وبا سے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن کے اقدامات اور عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا ۔

وفاقی وزیر تعلیم شفت محمود نے او لیول امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد :وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے عالمی وبا کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظر او لیول کے امتحانات نئے شیڈول کے مطابق 15 کی بجائے 10 مئی سے لینے کی منظوری دیدی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شفقت محمود نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ

آن لائن کلاسز سے والدین اور بچوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات پڑے ہیں، امریکی ادارے کی تحقیق

لاہور:لاہور: امریکی ادارے نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے دوران آن لائن کلاسز لینے سے والدین اور بچوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات پڑے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹر برائے ڈیزیز کنٹرول

سندھ حکومت کے پاس ویکسین موجود ہے جو سب کو لگائی جائے گی: عذرا پیچوہو

کراچی: وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس ویکسین موجود ہے جو سب کو بلاتفریق لگائی جائے گی ، امیر ہو یا غریب سب کو ویکسین مفت لگے گی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عذرا پیچوہو نے کہا کہ سندھ حکومت رجسٹرڈ افراد کی ویکسی

کورونا ویکسین نہ لگوانے کی باتیں پاگل پن ہیں، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عالمی وبا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے کی باتیں کرنا پاگل پن ہیں۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹیلی وژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ علامہ طاہر اشرفی کا

کورونا ویکسین میں خرابی، جانسن اینڈ جانسن نے ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع

واشنگٹن: امریکا کی مشہور فارماسوٹیکل کمپنی جانسن ایںڈ جانسن نے کورونا ویکسین کی تقریباً ڈیڑھ کروڑ خوراکوں کو ضائع کر دیا ہے، یہ اقدام دوا میں خرابی کے باعث اٹھایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی خبر کے مطابق ادویہ ساز کمپنی

لاہور: مزنگ اور سروسز کے بعد جناح ہسپتال سے بھی کورونا ویکسین غائب

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے بدانتظامی کی بدترین مثالیں سامنے آ رہی ہیں۔ مزنگ اور سروسز ہسپتال کے بعد اب جناح ہسپتال سے بھی کورونا ویکسین کی تقریباً 600 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی یہ