اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو میں علیحدگی کا اعلان

ممبئی : بھارت کے معروف موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سال کی شادی کے بعد اپنے شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ کئی برسوں کی شادی کے بعد سائرہ…

یوکرین نے پہلی بار امریکی ساختہ میزائلوں سے روس پر حملہ کردیا

کیف : یوکرین نے اپنی جنگ کے 1000 دن مکمل ہونے پر پہلی بار امریکی لانگ رینج ATACMS میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے روسی سرزمین پر حملہ کیا۔ روس نے دعویٰ کیا کہ یوکرین کے داغے گئے 6 میزائلوں میں سے 5 کو اس نے مار گرایا، لیکن ایک…

امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے پر ووٹنگ رواں ہفتے ہوگی

واشنگٹن : امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر رواں ہفتے کے آخر میں ووٹنگ کی جائے گی۔ یہ قرارداد امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ میڈیا…

پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے لیے وفاقی پولیس کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس کے اہلکاروں اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ چھٹی پر گئے اہلکاروں کو فوری طور پر واپس بلا لیا گیا ہے، اور ایس ایچ اوز کو اضافی…

تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی تیاری کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے ان کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ …

فیض احمد فیض کی 39 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور : اردو ادب کے مشہور انقلابی شاعر، فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 39 برس ہو گئے ہیں۔ فیض نے اپنی شاعری میں نہ صرف عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی، بلکہ ان کی نظموں اور غزلوں نے بھی عالمی سطح پر شہرت حاصل کی۔ انہوں نے…

بہادر فلسطینی قوم کے بہادر بچے

’’ہم تمہیں آداب سکھائیں گے۔تم ہمیں سرد موسم میں مار رہے ہو اور ہمارے گھر تباہ کر رہے ہو،ہم نے ہتھیار نہیں ڈالے،ہم جیتیں گے یا پھر مر جائیں گے۔ہماری اگلی اور پھر اس سے اگلی نسل آزادی کی جدوجہدجاری رکھے گی۔عالمی طاقتیںاسرائیل کے ساتھ کھڑی…

پاکستانی عورت طاقتور ہے

حقیقت حال یہ ہے کہ بظاہرلبرل اورعورتوں کی حاکمیت وبرابری کے داعی امریکہ میں عورت کتنی ہی باصلاحیت ہوابھی تک حکمران نہیں بن سکتی پوری دنیا میں یورپی وامریکی انسانیت وبرابری کے اصولوں کے درس دینے والوں کو پاکستان کی مظلوم عورتیں ہی نظر آتی…

وی پی این کا استعمال غیر شرعی

وہ دونوں رات کے کھانے سے فارغ ہو کر موبائل کی سکرین پہ نظریں گاڑھ کے سر جوڑے بیٹھے تھے، گہری سوچوں میں متغرق جوڑا اپنی ہی ایک جاننے والی کی ویڈیو پہ بے انتہا لائکس اور کمنٹس پڑھ کر نالاں ہو رہا تھا کہ یکا یک اس کے ذہن میں جھماکا ہوا، وہ…