پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 نومبر کو ٹیلی ویژن ڈے منایا جا رہا ہے

لاہور: آج 21 نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیلی ویژن ڈے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد عالمی سطح پر ٹیلی ویژن کی اہمیت، ثقافتی فوائد اور اس کے عوامی استعمال کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اقوام متحدہ نے 1996 میں ہر سال 21 نومبر کو ٹیلی ویژن کا…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ایس آر پی سکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری دے دی

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ایس آر پی سکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز کی تعمیر کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ ان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ …

غزہ اور لبنان میں جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی

غزہ : غزہ اور جنوبی لبنان میں تازہ جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ 8 دیگر زخمی ہیں۔ غزہ کے علاقے جبالیہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے…

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائےگا

لندن : حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہو جائے گا، جیسا کہ برطانوی محکمہ ٹیکس کے ترجمان نے بتایا اور  انہوں نے وضاحت کی کہ حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کے لیے لندن ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا، جب تمام دیگر آپشنز ختم ہوگئے تھے۔…

قائد اعظم یونیورسٹی میں 22 اور 25 نومبر کو تعلیمی سرگرمیاں ملتوی

اسلام آباد : قائد اعظم یونیورسٹی نے 22 اور 25 نومبر کو تمام تعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس فیصلے کے مطابق ان دنوں یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ سروس بھی بند رہے گی۔ یہ اقدامات اسلام آباد اور راولپنڈی میں سڑکوں کی…

امریکا میں بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر فراڈ اور رشوت ستانی کے الزامات پرفرد جرم عائد

واشنگٹن : امریکا نے بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر فراڈ اور رشوت ستانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ان پر تقریباً 26.5 کروڑ ڈالر کی رشوت دینے کا الزام ہے، اور ان کے بھتیجے ساگر اڈانی کے خلاف بھی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے…

ایف آئی اے نے چینی کمپنی کو دھوکا دینے کے الزام میں تاجر کو گرفتار کر لیا

کراچی : کراچی میں ایف آئی اے کے عملے نے ایک تاجر سید ذیشان افضل بلگرامی کو گرفتار کر لیا ہے، جو ایک چینی کمپنی کو کروم ایسک کی بجائے کنٹینرز میں مٹی اور بجری بھیجنے کے الزام میں ملوث تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، یہ کارروائی…

علی امین گنڈا پور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے،اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا ہے اور بانی پی ٹی آئی نے ان کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اب یہ دیکھنا ہوگا کہ…

’’کچھ نیا ہونے والا ہے۔۔‘‘

سر!آپ کی عوامی مقبولیت، صحافت کا تجربہ، باخبر لوگوں سے تعلقات اور تجزئیے کی صلاحیت سب کچھ ہی مجھ سے زیادہ ہے مگر میں بصد احترام عرض کروں کہ وہ کچھ نیا نہیں ہونے والا جس کا آپ بتا رہے ہیں، ہاں، وہ نیاتب ہوسکتا تھا جب میں نے 30 اکتوبر 2011…

پلاٹ ومال پسندپولیس افسران

لالے عطا اللہ عیسی خیلوی کا ایک گانا ہے’’کس کس کا منہ بند کریں جب عشق کے چرچے عام ہوئے‘‘، یہ اسلام آباد اور لاہور میں ملنے والے قیمتی پلاٹوں کے عشق کے چرچے ہیں جو اتنے زباں زد عام ہیں ہم جہاں جائیں لوگ سوال کرتے ہیں ان’’ہوس زادوں‘‘ کی ہوس…