بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہو سکتا ہے؟ ممکنہ نام جانئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز 24 اکتوبر کو روائتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی اور پوری دنیا میں شائقین کرکٹ بے صبری سے اس مقابلے کے منتظر ہیں۔  مذکورہ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم…

ماضی میں کئے گئے بجلی کے مہنگے معاہدوں کے باعث بجلی کی قیمتیں بڑھانا پڑ رہی ہیں: وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کیے جانے کے حوالے سے کہا ہے کہ 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں پر اس کا اثر نہیں ہو گا جبکہ صنعتوں پر پیک آورز بھی نہیں ہوں گے۔ حکومت کی جانب ایک ہفتے بعد ہی دوبارہ بجلی مہنگی…

واٹس ایپ نے بیک اپ کیلئے لامحدود سٹوریج آپشن ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی

لاہور: باہمی روابط کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ میں بیک اپ کے لامحدود سٹوریج کے آپشن کو ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔  واٹس ایپ کی مالک کمپنی فیس بک کی جانب سے جاری…

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا  مہنگائی سے پسے عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا اور سستی اشیائے…

ٹی 20 ورلڈکپ میں 100 فیصد کارکردگی دینے کی کوشش کریں گے: شاہین شاہ آفریدی

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنی بہترین کارکردگی دینے کی کوشش کرے گی۔  شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ایک بات طے ہے کہ ہم ورلڈکپ…

گرانٹ بریڈبرن نے ہائی پرفارمنس کوچنگ کے سربراہ کا عہدہ چھوڑ دیا

لاہور: گرانٹ بریڈ برن نے ہائی پرفارمنس کوچنگ کے سربراہ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ بھرپور تجربہ اور مواقع فراہم کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مشکور ہوں۔  تفصیل کے مطابق گرانٹ بریڈ برن نے ستمبر 2018ءسے جون 2020ءتک قومی…

ویرنون فلینڈر لاہوریوں کی مہمان نوازی کے گرویدہ ہو گئے، شاندار پیغام جاری کر دیا

لاہور: پاکستانی ٹیم کے غیر ملکی باﺅلنگ کنسلٹنٹ ویرنون فیلنڈر نے لاہور میں مہمان نوازی اور اپنے قیام کو یادگار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستانی کرکٹرز کیساتھ زبردست وقت گزرا اور سب نے بہت عزت اور پیار دیا۔ جنوبی افریقہ کے مایہ…

جوفرا آرچر کا پسندیدہ ترین باؤلرز میں کون سا پاکستانی شامل ہے؟

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو اپنے پسندیدہ ترین باؤلرز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔ جوفرا آرچر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…

اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم قرار، سوشل میڈیا رولز 2021ءکا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021ءکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت اخلاق باختہ اور فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم ہو گا  جبکہ سوشل میڈیا اداروں پرجلد ازجلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہو گا اور…

طالبان کی ’حد سے زیادہ‘ مداخلت، پی آئی اے نے کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے قوانین میں طالبان حکام کی جانب سے ’بے جا مداخلت‘، قوانین میں من پسند تبدیلیوں اور عملے کو دھمکانے کے باعث کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کی جانب…