سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے

56

 

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ ان کے 45 قریبی افراد کے

بھی وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

 

یاد رہے کہ بنگلہ دیش میں طلبا تنظیموں کے مظاہروں اور پرتشدد واقعات میں کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

ان پر حالیہ مہینوں میں بڑے پیمانے پر شروع ہوئی طلباء کی تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم کو انجام دینے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.