مستقل مزاجی نے قسمت پھیر دی، بیس سال تک ایک ہی لاٹری نمبر لینے والا شخص 10لاکھ ڈالر کا مالک بن گیا

347

میساچوسٹس :مستقل مزاجی نے قسمت پھیر دی، بیس سال تک ایک ہی لاٹری نمبر لینے والا شخص 10لاکھ ڈالر کا مالک بن گیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک سٹون کے تھامس اینسکو نے 20سال تک ایک جیسے لاٹری نمبر لیتے رہے اور بالآخر وہ 10لاکھ ڈالرز کے مالک بن گئے اور لاٹری جیت گئے ۔ ان کے ایک جیسے لاٹری نمبر لینے کی وجہ سالگرہ سے مماثلت تھی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ لاٹری جیتنے والے تھامس اینسکو جیت سے حاصل ہونے والی رقم کو اپنے بچوں اور پوتے پوتیوں کی مدد کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم آج مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت سے منائی جا رہی ہے
خیال رہے امریکا میں بہت سے لوگوں نے اس سال چھوٹے لاٹری انعامات جیتے ہیں، صرف 2 افراد نے میگا ملینز جیک پاٹ جیتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.