لاہور: ماڈل آیان علی کی منفرد تصویر اور شعر کے چرچے سوشل میڈیا پر ہونے لگے۔ آیان علی نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے اس کے ساتھ ہی ایک کیپشن بھی لکھا ہے ۔ یہ کیپشن ایک شعر ہے”ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں۔۔۔”۔۔
اس وجہ سے ماڈل آیان علی ایک بار پھر طویل عرصے کے بعد خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ ان کی اس تصویر پر سوشل میڈیا پر صارفین مختلف کمنٹس کررہے ہیں۔
View this post on Instagram
اس تصویر کے کمنٹ باکس میں سپر ماڈل کے مداح جہاں ان کی تعریفیں کر رہے ہیں وہیں ان سے نیا گانا ریلیز کرنے کی فرمائیشیں کی جا رہی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.