بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئے گا: عمر ایوب

19

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہنا ہےکہ   بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئے گا۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے  قومی اسمبلی  خطاب میں کہاکہ   بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئے گا۔

انہوں   نے کہا کہ مجھے جواب دینے کا حق ہے،بات تب ہوگی جب میرے قیدی باہر آئیں گے۔ عمر ایوب نے کہا کہ یہ ہاؤس اس وقت چل سکے گا جب ہمارا احترام ہوگا، انہوں نے والدہ محترمہ کے جنازے کا ذکر کیا، ہم کلثوم نواز کے جنازے میں شریک ہوئے، میں اپنے والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوسکا۔

عمر ایوب بولے کہ مفاہمت تب ہوگی جب آپ یاسمین راشد، محمود الرشید کیساتھ زیادتی کا احساس کریں گے، مفاہمت تک ہوگی جب آپ حسان نیازی کے ساتھ زیادتی کا احساس کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.